مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34997
باب: جن حضرات کے نزدیک امام کو محارب کے بارے میں اختیار ہے کہ اس کے بارے میں جو چاہے کرے
من قال: الإمام مخير في المحارب، يصنع فيه ما شاء؟
حدیث نمبر: 34997
٣٤٩٩٧ - و (عن) (١) القاسم بن أبي (بزة) (٢) عن مجاهد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم بن ابی بزہ رحمہ اللہ سے بھی حضرت مجاہد رحمہ اللہ کا یہی قول منقول ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ط، هـ].
(٢) في [أ، ب]: (مرة).