مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35677
باب: کوئی شخص کسی شرط پر مسلمان ہو اس کو وہ (مطلوبہ چیز) ملے گی
(باب من أسلم على شيء فهو له)
حدیث نمبر: 35677
٣٥٦٧٧ - قال عبيد اللَّه: هذا في كتاب عمر بن عبد العزيز.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبید اللہ فرماتے ہیں کہ یہ حضرت عمر بن عبدالعزیز کے مکتوب میں لکھا ہوا تھا۔