مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35557

باب: غنیمت کو تقسیم کرنے سے قبل بیع کرنا

في الغنائم وشرائها قبل أن تقسم

حدیث نمبر: 35557
٣٥٥٥٧ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن هشام عن الحسن ومحمد بن سيرين أنهما كرها بيع المغانم حتى (تقسم) (١).
مولانا محمد اویس سرور

حسن اور محمد رحمہما اللہ بھی غنیمت کو تقسیم کرنے سے قبل اس کی بیع کو ناپسند کرتے تھے۔

حواشی
(١) في [هـ]: (يقسم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35557
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 34007»