مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34760
باب: گھوڑے اور جانوروں کو خصی کرنے کے بارے میں جن حضرات نے اس کو مکروہ قرار دیا ہے
ما قالوا: في خصاء الخيل والدواب؛ من كرهه
حدیث نمبر: 34760
٣٤٧٦٠ - حدثنا وكيع قال: ثنا عبد اللَّه بن نافع عن أبيه عن ابن عمر قال: نهى رسول اللَّه ﷺ عن خصاء الخيل والبهائم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے گھوڑے اور دوسرے جانوروں کو خصی کرنے سے منع فرمایا۔