مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35830
باب: جنگ میں اپنی کنیت بیان کرنا
(الاكتناء) في الحرب
حدیث نمبر: 35830
٣٥٨٣٠ - حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن الأعمش عن مالك بن الحارث أو غيره قال: كنتَ لا تشاء أن تسمع يوم القادسية [أنا الغلام النخعي، إلا سمعته.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مالک بن حارث رحمہ اللہ یا کسی اور نے فرمایا کہ قادسیہ کے دن تم جب بھی سننا چاہتے کہ میں نخعی غلام (جوان ) ہوں تو تم یہ سن لیتے۔