مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35784
باب: کوئی شخص خیانت کرے اور لشکر سے الگ ہو جائے
الرجل يغل ويتفرق الجيش
حدیث نمبر: 35784
٣٥٧٨٤ - حدثنا عبد اللَّه بن المبارك عن الأوزاعي عن يحيى بن أبي كثير عن الحسن في الرجل يغل ويتفرق الجيش قال: يتصدق به عن ذلك الجيش.مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص خیانت کرے اور لشکر منتشر ہوجائے، تو وہ اس مال کو اس لشکر کی طرف سے صدقہ کردے گا۔