مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34843
باب: جن لوگوں نے قیدی مجوسیہ عورت سے وطی کرنے کے بارے میں یوں کہا
ما قالوا: في المجوسية (تسبى) وتوطأ
حدیث نمبر: 34843
٣٤٨٤٣ - قال: وسألت سعيد بن جبير فقال: ما هو بخير منها إذا فعل ذلك.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں : میں نے حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے پوچھا : تو آپ رحمہ اللہ نے فرمایا : جب اس نے ایسا کام کیا تو وہ اس عورت سے بہتر نہیں ہے۔