مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35699
باب: ذوی القربی کا حصہ کس کیلئے ہے؟
سهم ذوي القربى لمن هو؟
حدیث نمبر: 35699
٣٥٦٩٩ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن أشعث عن الحسن في هذه الآية: ﴿فَلِلَّهِ وَلِلرَّسُولِ وَلِذِي الْقُرْبَى وَالْيَتَامَى وَالْمَسَاكِينِ وَابْنِ السَّبِيلِ﴾ [الحشر: ٧]، قال: لم يعط أهلَ البيت بعد رسول اللَّه ﷺ الخمس: (أبو بكر) (١) ولا عمر ولا غيرهما، فكانوا يرون أن ذلك إلى الإمام (يضعه) (٢) في سبيل اللَّه وفي الفقراء حيث (أراه) (٣) اللَّه (٤).مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ قرآن کریم کی آیت { لِلَّہِ وَلِلرَّسُولِ وَلِذِی الْقُرْبَی وَالْیَتَامَی وَالْمَسَاکِینِ وَابْنِ السَّبِیلِ } کے متعلق فرماتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد اہل بیت کو خمس نہیں دیا گیا، نہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے دیا، نہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اور نہ ان دونوں کے علاوہ کسی اور نے۔ ان حضرات کا خیال تھا کہ یہ امام کے اختیار میں ہے جس کو وہ اللہ کے راستہ میں خرچ کرے گا، اور فقراء میں خرچ کرے گا جہاں اللہ ان کی رہنمائی کرے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].
(٢) في [أ، ب، جـ، ط، هـ]: (بعضه)، وفي [س]: (يقبضه).
(٣) في [أ، ب، هـ]: (أراده).
(٤) منقطع ضعيف؛ أشعث ضعيف، والحسن لم يدرك أبا بكر وعمر.