مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35882
باب: سفر سے واپس آنے والا کون سی دعائیں پڑھے
الراجع من (سفره) ما يقول
حدیث نمبر: 35882
٣٥٨٨٢ - حدثنا هشيم قال: أخبرنا العوام عن إبراهيم التيمي قال: كانوا إذا قفلوا قالوا: آئبون تائبون، لربنا حامدون.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم تیمی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ حضرات جب سفر سے لوٹتے تو یہ دعا پر ھتے آیِبُونَ تَائِبُونَ ، لِرَبِّنَا حَامِدُونَ ۔” ہم واپس آنے والے، توبہ کرنے والے اور اپنے رب کی تعریف کرنے والے ہیں “