باب: بزدلی کے بارے میں لوگوں کی آراء اور اس کے بارے میں چند روایات کا بیان

ما قالوا: في الجبن وما يذكر فيه

٣٤٨١٠ - حدثنا وكيع قال: ثنا (همام) (١) عن أبي عمران الجوني قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "للجبان أجران" (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو عمران الجونی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : بزدل کے لیے دو اجر ہیں۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 34810
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل؛ أبو عمران تابعي.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 33293»
٣٤٨١١ - [حدثنا محمد عن ابن جريج عن عبد الكريم قال: قالت عائشة: إذا (أحس) (١) أحدكم من نفسه جنبًا فلا يغزون] (٢) (٣).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الکریم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے ارشاد فرمایا : جب تم میں سے کوئی ایک اپنے دل میں بزدلی محسوس کرے تو اس کو چاہیئے کہ وہ جہاد میں شریک مت ہو۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 34811
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف منقطع؛ عبد الكريم بن أبي مخارق ضعيف، ولم يرو عن عائشة.
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2533، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 20722، ترقيم محمد عوامة: 33294»
٣٤٨١٢ - حدثنا محمد بن مصعب عن أبي بكر عن الفضيل بن فضالة قال: قال أبو الدرداء: لا نامت عيون الجبناء (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت فضیل بن فضالہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو الدرداء رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : بزدلوں کی آنکھوں کو کبھی نیند نہ آئے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 34812
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف منقطع؛ أبو بكر بن أبي مريم ضعيف، والفضيل لا يروي عن أبي الدرداء.
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2532، ترقيم محمد عوامة: 33295»