مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35911

باب: لشکر کسی قوم کا محاصرہ کر لے پھر وہ لوگ امن طلب کریں اور وہ لشکر امن دینے پر رضا مند بھی ہو جائیں لیکن کچھ لوگ امن لینے سے انکار کر دیں

في القوم يحاصرون القوم فيطلبون الأمان، فيقول القوم: نعم، ويأبي عليهم بعضهم

حدیث نمبر: 35911
٣٥٩١١ - حدثنا إسحاق بن منصور قال: سمعت عمرو بن أبي قيس يذكر عن ⦗٥٢٧⦘ مطرف قال: (سألنا) (١) الحكم، قلت: الملك من ملوك خراسان يصالح من السبي على رؤوس معلومة؟ قال: ما كان من صلح فلا بأس.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مطرف رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے دریافت کیا کہ خراسان کے بادشاہوں میں ایک بادشاہ قیدیوں کے بارے میں متعین تعداد کے افراد پر صلح کرتا ہے ؟ فرمایا : صلح کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (سألت).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35911
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 34348»