مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34791
باب: جنہوں نے جنگ میں بھی ریشم کو مکروہ قرار دیا
من كرهه في الحرب
حدیث نمبر: 34791
٣٤٧٩١ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن يونس بن عبيد عن الحسن أنه كره لبس الحرير في الحرب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت یونس بن عبید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حسن رحمہ اللہ جنگ میں ریشم پہننے کو مکروہ سمجھتے تھے۔