مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35927
باب: گھوڑے کے پاؤں پر ضرب کے نشان کا بیان
ما قالوا: في عقر الخيل
حدیث نمبر: 35927
٣٥٩٢٧ - حدثنا وكيع قال: ثنا الهذلي عن الزهري قال: كانت السرايا إذا بعثت قيل لها: لا تعقروا حسيرا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زھری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب سرایا بھیجے جاتے تو ان کو کہا جاتا کہ تھک جانے والے جانور کی کونچیں مت کاٹنا۔