مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35510

باب: امام کا تقسیم غنیمت سے قبل کچھ عطیہ اور بخشش دینا

في الإمام ينفل قبل الغنيمة وقبل أن يقسم

حدیث نمبر: 35510
٣٥٥١٠ - حدثنا شريك عن أبي إسحاق عن ابن أخي خالد بن الوليد (أن) (١) الحارث قال له: أعطني، فأعطاه من الخمس قبل أن يقسم، فكره ذلك وقال: إذا خمست فأعطني.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت خالد بن ولید کے بھتیجے سے مروی ہے کہ حضرت حارث نے ان سے فرمایا کہ مجھے کچھ دو ، انہوں نے غنیمت تقسیم ہونے سے قبل ان کو خمس میں سے دے دیا انہوں نے اس کو ناپسند کیا۔ اور فرمایا جب خمس نکال لو تو پھر مجھے دینا۔

حواشی
(١) في [ب، جـ]: (إلى)، وفي [أ]: (أبي)، وقبلها بياض في: [جـ، س، ك] بمقدار كلمتين.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35510
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 33965»