مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35611
باب: ظالم بادشاہوں کے ساتھ مل کر جہاد میں شریک ہونا
في الغزو مع أئمة الجور
حدیث نمبر: 35611
٣٥٦١١ - حدثنا عبدة بن سليمان عن الأعمش عن إبراهيم (أنه) (١) غزا (الري) (٢) في زمان الحجاج.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اعمش رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ابراہیم نے حجاج کے زمانے میں رے میں جہاد کیا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: بياض.
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ، ط، هـ].