مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35967
باب: سریہ کا امیر اگر گناہ کے کام کا حکم دے تو اس کی اطاعت نہیں ہو گی
في إمام السرية يأمرهم بالمعصية، من قال: لا طاعة له
حدیث نمبر: 35967
٣٥٩٦٧ - حدثنا علي بن مسهر قال: ثنا الأعمش عن عمارة قال: نزل معضد إلى (جنب) (١) شجرة فقال: ما أبا لي أطعت رجلًا في معصية اللَّه أو سجدت لهذه الشجرة من دون اللَّه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمارہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت معضد ایک درخت کے قریب اترے اور فرمایا : مجھے نہیں پروا کہ میں اللہ کی معصیت میں کسی شخص کی اطاعت کروں یا اس درخت کو اللہ کے علاوہ سجدہ کروں۔
حواشی
(١) في [هـ]: (جب).