مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35411
باب: ترکی النسل گھوڑے کیلئے کتنا حصہ مقرر ہے؟
في البراذين: ما لها؟ وكيف يقسم لها؟
حدیث نمبر: 35411
٣٥٤١١ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن محمد بن إسحاق عن يزيد بن يزيد (ابن) (١) جابر عن مكحول قال: للهجين سهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ ھجین گھوڑے کے لیے بھی غنیمت میں ایک حصہ ہے۔
حواشی
(١) في [أ]: (عن).