مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35097
باب: بچوں کا بیان، کیا ان کے لیے عطیہ مقرر کیا جائے گا؟ اور کب ان کے لیے عطیہ مقرر ہو گا؟
في الصبيان هل يفرض لهم؟ ومتى يفرض لهم؟
حدیث نمبر: 35097
٣٥٠٩٧ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن عمر بن محمد بن زيد عن أبيه عن جده أنه لما ولد (١) ألحقه عمر في مائة من العطاء (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن زید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت زید رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا : کہ جب وہ پیدا ہوئے تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان کو سو درہم کے عطیہ میں شامل فرما دیا۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: زيادة (له).