مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35094

باب: جو شخص قرآن پڑھنے والے کے لیے عطیہ مقرر کرے

من فرض لمن قرأ القرآن

حدیث نمبر: 35094
٣٥٠٩٤ - حدثنا وكيع قال: (ثنا) (١) سفيان عن الشيباني عن (يسير) (٢) بن عمرو أن سعد بن مالك فرض لمن قرأ القرآن في ألفين ألفين، فبلغ ذلك عمر، فكتب إليه أن لا (يعطي) (٣) على القرآن أجرًا (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت یسیر بن عمرو رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضر ت سعد بن مالک رضی اللہ عنہ نے قرآن پڑھنے والوں کے لیے دو دو ہزار کا عطیہ مقرر فرمایا۔ یہ خبر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو پہونچی تو آپ رضی اللہ عنہ نے ان کی طرف خط لکھا : کہ وہ قرآن پڑھنے پر اجرت مت عطا کریں۔

حواشی
(١) في [جـ]: (نا).
(٢) في [أ، ب]: (بشير).
(٣) في [أ، ب]: (تعطى).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35094
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 32224، ترقيم محمد عوامة: 33558»