مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35683
باب: کوئی شخص کسی شرط پر مسلمان ہو اس کو وہ (مطلوبہ چیز) ملے گی
(باب من أسلم على شيء فهو له)
حدیث نمبر: 35683
٣٥٦٨٣ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن حجاج عن عطاء والزهري قالا: من السنة أن يكون للرجل ما أسلم عليه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطا اور حضرت زھری فرماتے ہیں کہ یہ بات سنت میں سے ہے کہ آدمی جس پر مسلمان ہو وہ اس کو ملے۔