مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35387
باب: گھوڑا سوار کو کتنا حصہ ملے گا؟
في الفارس كم يقسم له؟ من قال: ثلاثة أسهم؟
حدیث نمبر: 35387
٣٥٣٨٧ - حدثنا جرير عن ليث عن مجاهد قال: جعل رسول اللَّه ﷺ للفرس (سهمين) (١) (وللفارس) (٢) سهمًا (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے گھوڑے کیلئے دو حصے اور گھوڑ سوار کیلئے ایک حصہ مقرر فرمایا۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (سهمًا).
(٢) في [أ]: (ولفارسه).