مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35499
باب: زخمی کو قتل نہیں کیا جائے گا اور بھاگنے والے کا پیچھا نہیں کیا جائے گا
في الإجازة على الجرحى واتباع المدبر
حدیث نمبر: 35499
٣٥٤٩٩ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا هشام عن ابن سيرين قال: كان الزبير (يتتبع) (١) القتلى يوم اليمامة فإذا رأى رجلا به رمق (أجهز) (٢) عليه (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین سے مروی ہے کہ یمامہ والے دن حضرت زبیر رضی اللہ عنہ مقتولوں کو تلاش کر رہے تھے، جب کسی شخص کو دیکھتے کہ اس میں ابھی جان کی رمق باقی ہے تو زبیر اس کا کام تمام کردیتے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (يتبع).
(٢) في [أ، ب]: (جهز).
(٣) منقطع؛ ابن سيرين لم يدرك ذلك.