مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35255

باب: ان مشرکین کا بیان جو مسلمانوں کو ناجائز بات کی طرف بلاتے ہیں کیا وہ اس کا جواب دیں اس حال میں کہ ان کو مجبور کیا جا رہا ہو؟

ما قالوا: في المشركين يدعون المسلمين إلى غير ما ينبغي، أيجيبونهم أم لا، ويكرهون عليه؟

حدیث نمبر: 35255
٣٥٢٥٥ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن عبد الأعلى عن ابن الحنفية قال: سمعته يقول: لا إيمان لمن لا تقية له.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد الاعلیٰ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن حنفیہ رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا : جو تقیہ نہیں کرتا اس کا کوئی ایمان نہیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35255
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 33716»