مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35265
باب: قتال کرنے سے قبل مشرکین کو دعوت دینے کا بیان
في دعاء المشركين قبل أن يقاتلوا
حدیث نمبر: 35265
٣٥٢٦٥ - حدثنا أبو أسامة قال: ثنا الحسن بن الحكم النخعي قال: حدثنا أبو سبرة النخعي عن فروة بن مسيك المرادي قال: قال رسول اللَّه ﷺ إذا أتيت ⦗٣٥٤⦘ القوم فادعهم، فمن أجابك فاقبل، ومن أبى فلا (تعجل) (١) حتى (تحدث) (٢) (إليَّ به) (٣) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت فروہ بن مُسَیک المرادی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جب تم کسی قوم کے پاس آؤ تو ان کو اسلام قبول کرنے کی دعوت دو ۔ جو تمہاری بات مان لے تو قبول کرلو۔ اور جو قبول کرنے سے انکار کر دے تو تم جلدی مت کرو۔ یہاں تک کہ اس کے بارے میں مجھے اطلاع کردو۔
حواشی
(١) في [هـ]: (تجعل).
(٢) في [ط، هـ]: (تجذب).
(٣) في [أ، ب]: (به إليَّ).