مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35454
باب: جو سریہ امام کی اجازت کے بغیر نکلے
في السرية (تخرج) بغير إذن الإمام
حدیث نمبر: 35454
٣٥٤٥٤ - حدثنا حفص بن غياث عن الأشعث عن الحسن قال: لا (يُسرى) (١) (في) (٢) سرية إلا بإذن أميرها ولهم ما نفلهم من شيء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سریہ میں امیر کی اجازت کے بغیر نہ نکلا جائے، اور امیر ان کو جو بھی زائد حصہ دے وہ انہی کا ہے۔
حواشی
(١) في [س، ط، هـ]: (تسرى).
(٢) سقط من: [هـ].