مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35778

باب: خیانت کے متعلق جو وارد ہوا ہے

ما ذكر في الغلول

حدیث نمبر: 35778
٣٥٧٧٨ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن هشام بن عروة عن أبيه أن أبا (حميد) (١) الساعدي صاحب رسول اللَّه ﷺ أخا بني ساعدة حدثه أن رسول اللَّه ﷺ استعمل (ابن) (٢) (اللتبية) (٣) فقال: "والذي نفسي بيده، لا يأخذ أحدكم منها شيئا بغير حقه إلا جاء اللَّه يحمله يوم القيامة، فلا أعرفن أحدا جاء اللَّه يحمل بعيرا له رغاء، أو بقرة لها خوار أو شاة (تيعر) (٤) "، ثم رفع يديه حتى إني أنظر إلى بياض أبطيه، ثم قال: " (اللهم هل بلغت) (٥) "، ثم قال أبو حميد: بصر عيني وسمع أذني (٦).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو حمید الساعدی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ابن اللتبیہ کو عامل بنایا تو ان سے فرمایا : قسم اس ذات کی جس کے قبضہ میں میری جان ہے تم میں سے کوئی شخص کوئی چیز ناحق وصول نہیں کرے گا مگر قیامت کے دن اس کے دربار میں لے کر حاضر ہوگا میں ایسے کسی شخص کو نہ پہچانوں جو اللہ کے دربار میں حاضر ہوگا، اور اونٹ کا بوجھ اٹھایا ہوگا اس کیلئے اونٹ کی آواز ہوگی یا گائے کو اٹھایا ہوگا اور اس کیلئے گائے کی آواز ہوگی یا بکری کا بوجھ لا دے ہوگا اور اس کی آواز ہوگی، پھر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ مبارک اٹھائے آپ نے اپنے ہاتھوں کو اتنا بلند کیا کہ میں آپ کے بغلوں کی سفیدی دیکھنے لگا پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اے اللہ ! کیا میں نے پیغام پہنچا دیا ہے حضرت ابو حمید فرماتے ہیں کہ میری آنکھوں نے یہ منظر دیکھا اور میری کانوں نے یہ پیغام سنا۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (سعيد).
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) في [أ، ب]: (الليثية)، وفي [جـ]: (اللثبية).
(٤) في [جـ]: (بيعر).
(٥) سقط من: [ط، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35778
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ أخرجه البخاري (٧١٧٤)، ومسلم (١٨٣٢).
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح . »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1500، 2597، 6636، 6979، 7174، 7197، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1832، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2340، 2339، 2382، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4515، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2946، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1711، 2535، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 7758، 7759، 13296، 20536، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24085، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1309، والحميدي فى «مسنده» برقم: 863، والبزار فى «مسنده» برقم: 3707، 3708، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6950، 6951، 6952، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 23365، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 4336، 4334، 4335، 4337، 4341، 4338، 4339، 4340، والطبراني فى «الصغير» برقم: 838، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 7730، 9114، ترقيم محمد عوامة: 34218»