مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35853
باب: کالے جھنڈوں کے بیان میں
في الرايات السود
حدیث نمبر: 35853
٣٥٨٥٣ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن أبي الفضل عن الحسن قال: كانت راية النبي ﷺ سوداء تسمى العقاب (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا علم سیاہ تھا جس کا نام عقاب تھا۔