مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34765

باب: گھوڑے اور جانوروں کو خصی کرنے کے بارے میں جن حضرات نے اس کو مکروہ قرار دیا ہے

ما قالوا: في خصاء الخيل والدواب؛ من كرهه

حدیث نمبر: 34765
٣٤٧٦٥ - حدثنا وكيع قال: ثنا أبو جعفر الرازي عن الربيع بن أنس قال: سمعت أنسا يقول: ﴿وَلَآمُرَنَّهُمْ فَلَيُغَيِّرُنَّ خَلْقَ اللَّهِ﴾ [النساء: ١١٩]، قال: الخصاء (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ربیع بن انس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ اس آیت : { وَلآمُرَنَّہُمْ فَلَیُغَیِّرُنَّ خَلْقَ اللہِ } میں خصی کرنا مراد ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 34765
درجۂ حدیث محدثین: إسناده حسن , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ أبو جعفر صدوق، أخرجه ابن جرير ٥/ ٢٨٣، وعبد الرزاق (٨٤٤٤).
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: حسن؛ أبو جعفر صدوق . »
«أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 8444، ترقيم محمد عوامة: 33248»