مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35119
باب: حاکم کا انصاف کرنا اور مال کو تقسیم کرنا ، مال تھوڑا ہو یا زیادہ
ما قالوا: في عدل الوالي وقسمه قليلا كان أو كثيرا
حدیث نمبر: 35119
٣٥١١٩ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا عيينة بن عبد الرحمن بن (جوشن) (١) عن أبيه عن عبد الرحمن بن أبي (بكرة) (٢) قال: (ما) (٣) (رزأ) (٤) علي من (بيت) (٥) مالنا حتى فارقنا، إلا جبة محشوة و (خميصة) (٦) (درابجردية) (٧) (٨).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الرحمن بن ابی بکرہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ہمارے بیت المال میں کسی چیز کی کمی نہیں کی سوائے روئی بھرے جبہ اور درابجردی خمیصہ (دھاری دار چادر) کے یہاں تک کہ آپ رضی اللہ عنہ ہم سے جدا ہوگئے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (حوشن).
(٢) في [س]: (بكر).
(٣) في [أ، ب، هـ]: (لما).
(٤) في [ب]: (درى).
(٥) في [جـ]: (ت).
(٦) في [ب]: (حمصة).
(٧) نسبة لبلد في فارس، وفي [أ، ب]: (درا محى د ــه)، وفي [جـ]: (درا بجرايه).