مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35033

باب: جن لوگوں نے اس آدمی کے بارے میں جس کو قیدی بنا لیا گیا ہو یوں کہا

ما قالوا: في الرجل يؤسر؟

حدیث نمبر: 35033
٣٥٠٣٣ - حدثنا محمد بن مصعب قال: حدثني الأوزاعي قال: سألت الزهري عن الأسير في أرض العدو متى (تزوج) (١) امرأته فقال: لا تزوج ما علمت أنه حي.
مولانا محمد اویس سرور

امام اوزاعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت زہری رحمہ اللہ سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جس کو دشمن کی زمین میں قیدی بنا لیا گیا ہو کہ اس کی بیوی کب نکاح کرے گی ؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا : وہ نکاح نہیں کرسکتی جب تک اسے اس کا زندہ ہونا معلوم ہو۔

حواشی
(١) في [هـ]: (تزوج)، وفي [جـ]: (نروح).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35033
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 33499»