مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35690
باب: مشرکین کا ہدیہ قبول کرنا
قبول هدايا المشركين
حدیث نمبر: 35690
٣٥٦٩٠ - حدثنا وكيع قال: ثنا إسرائيل عن جابر عن عامر أن دحية الكلبي أهدى إلى النبي ﷺ جبة وخفين فقبلهما ولبسهما حتى خرقهما، و (يقسم) (١) الشعبي: ما (يدري) (٢) (ذكي) (٣) هما أم لا (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ دحیہ الکلبی نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک جبہ اور دو موزے ہدیہ بھیجا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو قبول فرمایا اور ان کو پہنتے رہے یہاں تک کہ وہ پھٹ گئے۔ حضرت شعبی قسم کھا کر فرماتے ہیں کہ معلوم نہیں وہ ذبح شدہ جانور کی کھال کے تھے یا نہیں۔
حواشی
(١) في [ب، هـ]: (تقسم).
(٢) في [أ، ب]: (ندري).
(٣) في [أ، ب]: (ذكر).