مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35796
باب: گھڑ دوڑ اور سبقت لے جانے کی بازی لگانا
باب السباق والرهان
حدیث نمبر: 35796
٣٥٧٩٦ - حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: كانوا يتراهنون على عهد رسول اللَّه ﷺ (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زھری فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں صحابہ ریس لگایا کرتے تھے۔