مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35744
باب: اونٹ (یا گھوڑے) کو کمان کی تانت سے قلادہ باندھنے کی ممانعت کا بیان
في النهي عن تقليد الإبل الأوتار
حدیث نمبر: 35744
٣٥٧٤٤ - حدثنا أبو أسامة قال: ثنا عبد الرحمن بن يزيد بن جابر قال: حدثني القاسم عن أبي أمامة قال: قلدوها ولا تقلدوها الأوتار -يعني الخيل (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ گھوڑوں کو قلادہ باندھو، لیکن ان کو کمان کی تانت کے ساتھ مت باندھو۔
حواشی
(١) معلول؛ عبد الرحمن هو ابن تميم لا ابن جابر كما تقدم.