مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34924

باب: اس آدمی کا بیان جو اسلام لے آئے پھر مرتد ہوجائے اس کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے گا

ما قالوا: في الرجل يسلم ثم يرتد ما يصنع به؟

حدیث نمبر: 34924
٣٤٩٢٤ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن أشعث عن ابن سيرين قال: ارتد علقمة ابن علاثة فبعث أبو بكر إلى امرأته وولده فقالت: إن كان علقمة كفر، فإني لم أكفر أنا ولا ولدي (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ علقمہ بن علاثہ مرتد ہوگیا۔ تو حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے اس کی بیوی اور بیٹے کی طرف قاصد بھیجا ۔ اس کی بیوی نے کہا : اگرچہ علقمہ نے کفر کیا ہے لیکن میں نے کفر نہیں کیا اور نہ ہی میرے بیٹے نے ۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 34924
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ أشعث بن سوار ضعيف.
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 16862، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 34921، ترقيم محمد عوامة: 33401»