مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35798
باب: گھڑ دوڑ اور سبقت لے جانے کی بازی لگانا
باب السباق والرهان
حدیث نمبر: 35798
٣٥٧٩٨ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم قال: كان لعلقمة برذون يراهن عليه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ رحمہ اللہ کے پاس ایک غیر عربی گھوڑا تھا جس پر وہ ریس لگایا کرتے تھے۔