مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35697
باب: ذوی القربی کا حصہ کس کیلئے ہے؟
سهم ذوي القربى لمن هو؟
حدیث نمبر: 35697
٣٥٦٩٧ - حدثنا وكيع عن (الحسن) (١) عن السدي، ﴿وَلِذِي الْقُرْبَى﴾، قال: هم بنو عبد المطلب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت السدی فرماتے ہیں کہ ارشاد خدا وندی { وَلِذِی الْقُرْبَی } سے مراد بنو عبدالمطلب ہیں۔
حواشی
(١) في [أ]: (للحسن).