مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35447
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ: جو جنگ کے ختم ہونے کے بعد آئے اس کو غنیمت میں حصہ نہ ملے گا
من قال: ليس له شي، إذا قدم بعد الوقعة
حدیث نمبر: 35447
٣٥٤٤٧ - حدثنا شريك عن أبي إسحاق عن قيس بن كركم عن ابن عباس: ﴿لِلسَّائِلِ وَالْمَحْرُومِ﴾، قال: المحارف (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما قرآن پاک کی آیت { لِلسَّائِلِ وَالْمَحْرُومِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے محارف مراد ہے (یعنی وہ شخص جو روزی اور کمائی سے محروم ہو)۔
حواشی
(١) مجهول؛ لجهالة قيس بن كركم، أخرجه ابن أبي حاتم في التفسير (١٥٥٧)، وابن جرير ٢٦/ ٢٠١.