مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35600
باب: دشمن کی سر زمین کی طرف کوئی چیز فروخت کرنا جس سے وہ مسلمانوں کے خلاف قوت حاصل کریں
ما يكره أن يحمل إلى (أرض) العدو (فيتقوى) به
حدیث نمبر: 35600
٣٥٦٠٠ - حدثنا محمد بن بكر (عن) (١) (ابن) (٢) جريج عن عطاء أنه كره حمل السلاح إلى العدو، قال: قلت له: تحمل الخيل إليهم؟ قال: فأبى ذلك وقال: أما ما يقويهم للقتال فلا، وأما غيره فلا بأس.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء رحمہ اللہ دشمن کے پاس اسلحہ لے جانے کو ناپسند کرتے تھے راوی کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا : گھوڑے ان کے پاس لے جانا کیسا ہے ؟ انہوں نے اس کا بھی انکار کیا، اور فرمایا : جس چیز سے وہ جنگ میں قوت حاصل کریں وہ نہ لے جائے، اس کے علاوہ چیزوں میں کوئی حرج نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (نا).
(٢) في [أ، جـ]: (عن).