مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35292
باب: دشمن سے لڑائی کرنے کا بیان کہ کس وقت قتال کرنا مستحب ہے
في قتال العدو: أي ساعة (يستحب)
حدیث نمبر: 35292
٣٥٢٩٢ - حدثنا عفان وزيد بن الحباب قالا: ثنا حماد بن سلمة عن أبي عمران الجوني عن علقمة بن عبد اللَّه المزني عن معقل بن يسار عن النعمان بن مقرن قال: (شهدت) (١) رسول اللَّه ﷺ إذا كان عند القتال لم يقاتل أول النهار وآخره إلى أن تزول الشمس، وتهب الرياح، و (ينزل) (٢) النصر (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نعمان بن مقرن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں لڑائی میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حاضر تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دن کے ابتدائی حصہ میں قتال نہیں فرمایا۔ اور قتال کو سورج کے ڈھل جانے ، ہوا کے چلنے اور مدد کے نازل ہونے تک مؤخر فرمایا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (قال).
(٢) في [ط، هـ]: (تنزل).