مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35905
باب: خواتین کو جنگ میں لے کر جانا (خواتین کا جنگ میں شریک ہونا)
في الغزو بالنساء
حدیث نمبر: 35905
٣٥٩٠٥ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عبد الكريم عن عكرمة أن صفية كانت مع النبي ﷺ يوم الخندق (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ غزوہ خندق والے دن حضرت صفیہ حضور ﷺ کے ساتھ تھیں۔