مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35437
باب: کیا خواتین اور بچوں کے لیے غنیمت میں حصہ ہے؟
في النساء والصبيان: هل لهم من الغنيمة شيء؟
حدیث نمبر: 35437
٣٥٤٣٧ - حدثنا زيد بن حباب قال: حدثني بن أبي ذئب عن القاسم بن عباس عن عبد اللَّه بن (نيار) (١) عن عروة عن عائشة أن رسول اللَّه ﷺ أتى بظبية خرز (٢)، فقسهما للحرة والأمة (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس موتیوں کی ایک تھیلی لائی گئی، آپ نے ان کو آزاد خواتین اور باندیوں میں تقسیم فرمایا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (دينار).
(٢) كيس من جلد عليه شعر، وفي [جـ]: (بضبة)، وفي [س]: (بصبية).