مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35602
باب: دشمن کی سر زمین کی طرف کوئی چیز فروخت کرنا جس سے وہ مسلمانوں کے خلاف قوت حاصل کریں
ما يكره أن يحمل إلى (أرض) العدو (فيتقوى) به
حدیث نمبر: 35602
٣٥٦٠٢ - حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: نهى عمر بن عبد العزيز أن (تحمل) (١) (الخيل) (٢) إلى أرض الهند.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ نے ارض ھند کی طرف گھوڑے لے جانے سے منع فرمایا۔
حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (يحمل).
(٢) في [أ]: (الحبل).