مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35770

باب: آزاد شخص جو قیدی تھا اس کو کوئی تاجر شخص خرید لے

الحر يشتريه الرجل

حدیث نمبر: 35770
٣٥٧٧٠ - وقال عمرو بن دينار مثل ذلك، يعني: يعطيهم أنفسهم بالثمن الذي أخذهم به.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمرو بن دینار بھی اسی طرح فرماتے ہیں یعنی جس قیمت پر اس نے ان کو لیا ہے وہ قیمت لے کر ان کو آزاد کردے گا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35770
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35770، ترقيم محمد عوامة ---)