مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35142

باب: سالانہ تنخواہ کا بیان اور کون اس کا وارث بنے گا؟

ما قالوا: في العطاء من كان يورثه؟

حدیث نمبر: 35142
٣٥١٤٢ - حدثنا محمد بن عبد اللَّه الأسدي عن معقل قال: كان عمر بن عبد العزيز إذا مات الرجل وقد استكمل (السنة) (١) أعطى ورثته عطاءه كله.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت معقل رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب کوئی آدمی مرجاتا اس حال میں کہ سال مکمل ہوچکا ہوتا تو حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ اس کے ورثہ کو اس کا پورا سالانہ عطیہ عطا فرما دیتے تھے۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35142
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 33604»