مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34894
باب: جن لوگوں نے یوں کہا: اس خزانہ کے بارے میں جو دشمن کی زمین میں پایا گیا ہو
ما قالوا: في الكنز يوجد في أرض العدو
حدیث نمبر: 34894
٣٤٨٩٤ - ووكيع عن ابن عون كلاهما عن ابن سيرين عن أبي هريرة بمثله، ولم يرفعه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے بھی اسی کی مثل منقول ہے، اور اس کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب نہیں کیا گیا۔