مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34786
باب: جن جگہوں میں ریشم کے لباس کی رخصت دی گئی
ما رخص فيه من لباس الحرير
حدیث نمبر: 34786
٣٤٧٨٦ - حدثنا حفص بن ليث عن عطاء قال: لا بأس به إذا كان جبة أو سلاحًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت لیث رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا : کوئی حرج کی بات نہیں جبکہ وہ جبہ یا ہتھیار ہو۔