مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35091
باب: ان غلاموں کا بیان جن کو حصہ دیا گیا یا ان کو تنخواہ دی گئی
في العبيد يفرض لهم أو يرزقون؟
حدیث نمبر: 35091
٣٥٠٩١ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن (حسن) (١) عن سماك عن عياض الأشعري: أن عمر كان يرزق العبيد والإماء والخيل (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عیاض اشعری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ غلاموں ، باندیوں اور گھوڑوں کی وظیفہ دیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (حسين).