مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34772
باب: جن لوگوں نے جانوروں کو خصی کرنے میں رخصت دی
من رخص في خصاء الدواب
حدیث نمبر: 34772
٣٤٧٧٢ - حدثنا وكيع قال: ثنا مالك بن مغول قال: سألت عطاء عن خصاء الخيل قال: ما خيف (عضاضه) (١) وسوء خلقه فلا بأس (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مالک بن مغول رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء رحمہ اللہ سے گھوڑے کو خصی کرنے کے متعلق پوچھا : آپ رحمہ اللہ نے فرمایا : اگر اس کے کاٹنے اور بدخوئی کا خوف ہو تو کوئی حرج کی بات نہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (غضاضه).
(٢) في [هـ]: زيادة (به).