مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35660
باب: جنگ میں آواز بلند کرنا
رفع الصوت في الحرب
حدیث نمبر: 35660
٣٥٦٦٠ - حدثنا وكيع (قال) (١): ثنا هشام الدستوائي عن قتادة عن (الحسن) (٢) عن قيس بن عباد قال: كان أصحاب رسول اللَّه ﷺ يكرهون (٣) الصوت عند ثلاث: عند القتال وعند الجنائز وعند الذكر (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قیس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اصحاب محمد صلی اللہ علیہ وسلم تین اوقات میں آواز بلند کرنے کو ناپسند کرتے تھے، جنگ کے وقت، جنازے کے وقت اور ذکر کے وقت۔
حواشی
(١) سقط من: [ب].
(٢) في [أ]: (للحسن).
(٣) في [هـ]: زيادة (رفع).