مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35397
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ گھوڑ سوار کو دو حصے ملیں گے
من قال: للفارس سهمان؟
حدیث نمبر: 35397
٣٥٣٩٧ - حدثنا معاذ قال: أخبرنا حبيب بن شهاب عن أبيه عن أبي موسى أنه أسهم للفارس سهمين، وأسهم للراجل سهمًا (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ نے گھوڑ سوار کیلئے دو اور پیادہ کیلئے ایک حصہ مقرر فرمایا۔